Mason Contract Per Meter -Riyadh
Job Description
السلام علیکم بھائی جان کام ہے میں کام ہم دیں گے ٹھیکہ ولا تقریبا 1100 میٹر کا ہے پر میٹر جو ہے نا وہ 12 ریال اندر ہے اور 13 ریال باہر والی سائیڈ پہ ہے سکالا ریت پانی ہم پرووائڈ کریں گے باقی پلستر کا جو سامان ہے وہ اپ کا ہوگا ٹھیک ہے جس میں گنیاں زاویہ کانڈی جو بھی استعمال ہوتا ہے وہ اپ کا اپنا ہے ولک کا کام ختم ہوگا انتشار ہی ائے گا وہ کام پاس کرے گا اس کے بعد اپ کو نا وہ پیمنٹ اپلوڈ کر دی جائے گی ٹھیک ہے پھر دوسرا بل ہے تقریبا 400 villa ہے ٹھیک ہے اب ایک ختم کرو دوسرا کام پکڑو وہ ختم کرو اس کا پیسہ لو تیسرا کام شروع کرو جدہ ایلسامبل میں ہے جو بھائی بھی رابطہ کرنا چاہے میرا نمبر ہے 0583296606
#Jobs #HiringNow #Vacancy #JobOpening #CareerOpportunity #ApplyNow #Recruitment #JobAlert
#ConstructionJobs #SkilledWorkers #UnskilledLabor #Masons #Carpenters #SteelFixer #ShutteringCarpenter #Plumbers #Electricians #Welders #ConstructionManpower #SaudiConstructionJobs